Did FM Qureshi settle 12Yrs old personal score with Yousuf Raza Gilani in Senate? Rauf Klasra's vlog
شاہ محمود قریشی کے سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی پر جارحانہ حملے شاہ محمود قریشی نے یہ کیوں کہا کہ اگر گیلانی آجاتےتو یہ بل پاس نہ ہوتا۔۔شاہ محمود قریشی کیوں چاہتے تھے کہ بل پاس نہ ہو، وہ تو خود حکومت میں ہیں؟ ؟کیا شاہ محمود قریشی چاہتے تھے کہ بل پاس نہ ہو اور عمران خان حکومت مشکل میں پڑے؟ شاہ محمود قریشی کتنے سالوں سے وزیراعظم بننے کی حسرت دل میں لئے پھررہے ہیں؟
۔ 13 سال قبل جب شاہ محمود قریشی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان وزراتِ عظمیٰ کا میچ پڑا اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے قریب پہنچ کر یوسف رضاگیلانی سے ہار گئے اور گیلانی وزیراعظم بن گئے، کیا شاہ محمود نے اسی کا غصہ یوسف رضا گیلانی پر نکالا؟ ۔۔دیکھیے رؤف کلاسرا کا ولاگ
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










