What is surrogacy? Should it be legal? What are the objections on surrogacy?
سروگیسی کیا ہوتی ہے، عورت کا اَیگ اور مرد کا سپرم لے کر تیسری عورت کی کوکھ میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس عورت سے بچہ جنم پاتا پاکستان میں سروگیسی پر کیوں پابندی ہے؟ فیڈرل شریعت کورٹ میں جب سروگیسی کا کیس گیا تو انہوں نے کیا فرمایا؟ سنیے ریما عمر سے۔ ایران میں کن شرائط اور ضوابط کے ساتھ سروگیسی کی اجازت ہے، تفصیل جانئے بینظیر شاہ سے۔ سروگیسی پر کیا اخلاقی و مذہبی و قانونی اعتراضات پائے جاتے ہیں، کیا پاکستان میں اس پر ڈیبیٹ ہونی چاہئے؟
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










