Journalist Talat Hussain joined 'Neo News' as Anchor Person
صحافت کا بڑا نام، سینئر اینکر پرسن سید طلعت حسین نیو نیوز کا حصہ بن گئے
سید طلعت حسین کا نیو نیوز پر پرائم ٹائم میں ایک نئے انداز میں پروگرام جلد ناظرین کرام کو دیکھنے کو ملے گا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات کے ساتھ ،ساتھ معاشی ماہرین بھی شریک ہوں گے۔
خیال رہے کہ سید طلعت حسین کا صحافتی کیریئر تین دہائیوں پر مشتمل ہے اور وہ مختلف ٹی وی چینلز کے سربراہ اور اخبارات کے ایڈیٹر رہے ہیں۔
Source
صحافت کا بڑا نام، سینئر اینکر پرسن سید طلعت حسین نیو نیوز کا حصہ بن گئے https://t.co/6iGcASxH5V pic.twitter.com/7vppupTSFS
— Neo News Urdu (@NeoNewsUR) February 3, 2022
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











