Benazir Shah tells details of security forces firing on Manzoor Pashteen's convoy
پی ٹی ایم کے لوگوں سے میری بات ہوئی، دوسری طرف میری بات نہیں ہوسکی، پی ٹی ایم کے لوگوں کا موقف ہے کہ منظور پشتین اور دیگر لوگ ارمان لونی کی برسی سے واپس آرہے تھے کہ ان کے پیچھے سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں لگ گئیں، وہ کہتے ہیں کہ اتنی تیزی سے گاڑیاں بھگارہے تھے کہ ان کو ڈر ہوا کہ ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے۔ آگے جاکر گاڑیاں رکتی ہیں اور پی ٹی ایم کے لوگ کہتے ہیں ان پر فورسز نے فائرنگ شروع کردی ،منظور پشتین کے ساتھ بیٹھے شخص کو دوگولیاں لگیں۔ بینظیر شاہ
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










