Haroon Rasheed on current condition of journalism in Pakistan
ہم نے بہت برے دن دیکھے ہیں ہم نے یحٰی خان کا زمانہ دیکھا ہے، ہم نے ذوالفقار علی بھٹو کا زمانہ دیکھا ہے جب ایک ٹیلی فون آتا تھا DG PR آفس سے کہ یہ خبر اس طرح لگے گی اور ائر مارشل اصغر خان کی خبر بیک پیج پہ لگے گی اور اس طرح لگے گی۔ لیکن اس کے بعد ہم نے طویل پابندیوں کے بعد آزادی کا ایک زمانہ بھی دیکھا۔ اب وہ آزادی باقی نہیں ہے اور بہت سے بیشتر ایشو پہ ہم بات نہیں کرسکتے۔ لیکن یہ بھی ہے کہ اگر کوئی اخبار نویس سلیقہ مند ہے بات کہنے کا اسے قرینہ معلوم ہے تو ہر بات کہی جاسکتی ہے۔ ہارون الرشید۔
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










