Fawad Ch and Shah Mahmood Qureshi briefed media about PM Imran Khan's visit to China
شاہ محمود قریشی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی آج چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک مفصل نشست ہوئی۔ اس نشست میں چین اور پاکستان کے سٹریٹجک معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ پاکستان کے سی پیک کے منصوبے کہاں کھڑے ہیں اور اگلے فیز میں کیا کیا کرنا ہے اس پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔ میں بلا خوف یہ کہتا ہوں کہ اتنی جامع نشست میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ افغانستان کے معاملے پر مکمل یکسوئی پائی گئی۔ ہم نے آج افغانستان سے متعلق کچھ اہم فیصلے کئے۔
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










