Top Rated Posts ....

Jahangir Tareen criticizes government's policies and his lifetime disqualification

Posted By: Nasir, February 06, 2022 | 19:09:18


Jahangir Tareen criticizes government's policies and his lifetime disqualification


لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ جب بحران پیدا ہوکے پیک پر پہنچ جاتا پھر یہ لوگ حرکت میں آتے، بحران پیدا ہونے سے پہلے حکومت کے پاس ہزار طریقے ہوتے ہیں بحران کو قابو کرنے کے۔ ایک آدمی چوری کرتا ہے، اس کو سزا ہوجاتی ہے اس کے بعد وہ الیکشن لڑسکتا ہے، تاحیات نا اہل نہیں ہوتا۔ قتل بھی کردے وہ سزا کاٹنے کے بعد وہ بھی الیکشن لڑسکتا ہے۔ مجھے کوئی سمجھادو کہ کیا وجہ ہے کہ مجھے تاحیات نا اہل کردیا۔

Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...