Top Rated Posts ....

Did Shahrukh Khan spit on Lata Mangeshkar's body?

Posted By: Nasir, February 07, 2022 | 06:04:07


Did Shahrukh Khan spit on Lata Mangeshkar's body?


انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان پر لتا منگیشکر کی میت پر تھوکنے کا الزام کیوں لگایا جارہا ہے، شاہ رخ خان لتا منگیشکر کی میت پر کھڑے ہوکر ہاتھ اٹھا کر دعا پڑھتے رہے اور پھر انہوں نے ماسک اتارا اور نیچے منہ کرکے شاید پھونکا یا تھوکا۔ اس ویڈیو کو لے کر انڈین سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے اور شاہ رخ خان پر الزام لگایا جارہا ہے کہ انہوں نے میت پر تھوکا۔ شاہ رخ خان نے ایسا کیوں کیا، تفصیل جانئے سید علی حیدر سے






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...