Those who were reporting to PM that Shehzad Akbar is doing fine should be kicked out as well - Zulfi Bukhari
زلفی بخاری نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر پرفارم نہیں کرپائے اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، شاید ان کی ٹیم اچھی نہیں تھی، شاید ان کو خود سسٹم کی سمجھ نہیں تھی، لوگ ہم سے امید کررہے تھے کہ ہم پیسے واپس لائیں گے اور اگر اور کچھ نہیں تو نوازشریف کو تو واپس لائیں گے۔ جو لوگ وزیراعظم کو یہ رپورٹ پیش کرتے تھے کہ شہزاد اکبر زبردست کام کررہے ہیں، وہ بھی سامنے آئیں اور ان کی بھی چھٹی ہونی چاہئے۔
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










