Burqa wearing female student heckled by group of boys with Saffron scarves in Karnataka College
جیسا کہ کرناٹک میں حجاب کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے، منڈیا کے پی ای ایس کالج سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی، جہاں ایک حجاب پہنی فی میل سٹوڈنٹ کو طالب علموں کے ایک گروپ نے گھیر لیا۔ انہوں نے زعفرانی شالیں پہن رکھی تھیں اور 'جے شری رام' کے نعرے لگا رہے تھے۔ جواب میں لڑکی کو ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد میں اسے کالج کے عملے نے ساتھ لے لیا۔
مہاتما گاندھی میموریل کالج، اڈوپی میں، زعفرانی شال پہنے طالب علموں کو کالج کیمپس میں حجاب پہنے طالبات کا سامنا کرتے دیکھا گیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ آج کئی کالجوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف عرضی پر سماعت کرے گا۔
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










