Waseem Akhtar ne Sharif brothers ko Maa behn ki gaaliyan nikali thein - Rauf Klasra
جتنی بڑی گالی وسیم اختر نے ہاؤس آف شریف کو دی تھی، ان کی لڑکیوں کو، ان کی بچیوں کو، کسی نے وہ کلپ دیکھنا ہے تو یوٹیوب پر جاکر دیکھ لے، جس کا جواب چوہدری نثار نے بعد میں دینے کی کوشش کی تھی، جس کو انہوں نے ذلیل کرکے نکالا۔ وسیم اختر صاحب نے جو حشر نشر کسی کا کرسکتے تھے، انہوں نے شریف فیملی کے ایک ایک بچے کا کیا، لاہور کے بارے انہوں نے گفتگو کی کہ لاہور کا کلچر کیا ہے، لاہور کی خواتین کے بارے میں، شہباز شریف میں تھوڑی سی حیا یا شرم ہوتی تو آج شہباز شریف کو وسیم اختر کے ساتھ نظر نہیں آنا چاہئے، بھاڑ میں گئی سیاست، اتنا کمپرومائز بھی نہیں کرنا چاہئے کہ کسی بندے نے آپ کی بہن بیٹیوں کو ٹی وی پر اتنی گالیاں دی ہوں اور آپ اس کے ساتھ بیٹھے ہوں۔ رؤف کلاسرا۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











