Haroon Rasheed's comments on PMLQ's & MQM's meetings with opposition
ایم کیو ایم کے ذرائع یہ کہتے ہیں کہ اتحاد برقرار رہے گا، ایک وزارت انہیں چاہئے، اس کا اظہار تو وہ نہیں کرتے مگر جو لوگ ان کی سیاست کو سمجھتے ہیں، ان کا کہنا یہی ہے۔ ق لیگ کا تو بالکل سمجھ نہیں آتا کسی طرح کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ جارہے ہیں، اس میں تضادات اتنے زیادہ ہیں۔ جو سارا دن خبریں آتی رہیں اس کے مطابق تو یہ ہے کہ بس بات ہوگئی ہے ایم کیو ایم اور ق لیگ سے اور بس حکومت جانے والی ہے۔ شہباز شریف وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ وہ ساری کاوش اسی لئے کررہے ہیں۔ زرداری صاحب بلاول کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں ان کا یہ خیال ہے کہ وہ ن لیگ کی حمایت سے سندھ میں کچھ زیادہ سیٹیں لے لیں گے،، جہانگیر ترین اور ق لیگ کو رام کرلیں گے۔ اب وہ پرویز الٰہی سے کہتے ہیں کہ آپ چیف منسٹر ہوجائیں۔ ہارون الرشید
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










