Asaduddin Owaisi's heated debate with female anchor about Hijab
خاتون اینکر نے اسدالدین اویسی سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کیا آپ ہر وقت ماسک پہنے رہ سکتے ہیں؟ کیا اس میں آپ کا دم نہیں گھٹتا، تو آپ کیوں چاہتے ہیں کہ عورتیں ہر وقت نقاب اور حجاب میں رہیں۔ کیا اس پر اوپن ڈیبیٹ نہیں ہونی چاہئے؟
اس پر اسدالدین اویسی نے جواب دیا کہ یمن کی ایک لڑکی کو نوبل پرائز ملا، وہ حجاب میں تھی۔ نوبل پرائز دینے والوں کو اعتراض نہیں تو آپ کو کیوں ہے۔ ماسک پہننے کا مطلب ہے کہ کووڈ نہ لگے۔ اور حجاب پہننے کا مطلب ہے کہ قرآن میں کہا گیا کہ عورت حجاب پہنے اور مرد نظریں جھکا لے۔
خاتون اینکر: کیوں لکھا ہے، عورت کیوں کرے، آدمی اپنی آنکھیں ڈھک کر چلیں، عورت کیوں حجاب کرے۔
اسد الدین اویسی: اگر میں کسی عورت کو گھور گھور کر دیکھے جارہا ہوں تو وہ گناہ ہے
مزید ڈیبیٹ ملاحظہ کیجئے۔
Youtube
I am not asking you - Bilawal Bhutto scolds Shazia Marri during discussion
London: Former imam sentenced to life for sexual assaults
Before leaving China, the American crew threw away everything given to them by Chinese authorities
Chinese Soldier Standing Near Trump’s Plane Goes Viral for Discipline
Video shows arrest of alleged drug dealer Anmol Aka Pinky
Anmol Pinky case investigation disclosed new information








