Pakistan which could not protect Malala should not poke its nose in our affairs - Asaduddin Owaisi
بھارت میں چلنے والے حالیہ حجاب تنازعے پر پاکستانی وزراء کی طرف سے دیئے گئے بیانات پر جارحانہ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انڈیا کے مسلم لیڈر اسد الدین اویسی نے کہا کہ پاکستان تو ملالہ کی حفاظت نہیں کرسکا، ملالہ پر پاکستان میں حملہ ہوا اور اس کو ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔ اسد الدین اویسی نے مزید کہا کہ ہماری بچیاں انڈیا میں رہیں گی اور عزت سے پڑھیں گی۔ پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی غیر مسلم وہاں کا وزیراعظم یا صدر نہیں بن سکتا، اس لئے میں پاکستانی لوگوں کو کہتا ہوں کہ ہمارے معامات میں ناک مت گھساؤ، تم اپنے معاملات سنبھالو۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











