Dr. Aamir Liaquat's first and very interesting interview after 3rd marriage
ہوسٹ فیصل عباسی: ڈاکٹر صاحب یہ سب کیسے کرلیتے ہیں آپ۔۔؟
ڈاکٹر عامر لیاقت: میں نے شادی کی ہے، میں نے اوروں کی طرح حرام رشتے نہیں رکھے، میں ہمیشہ حلال رشتوں پر یقین رکھتا ہوں، میں نے سنتِ نبوی ﷺ کا احیاء کیا ہے، یہ احیاء اسی طرح ہوتا ہے کہ آپ معاشرے کو یہ بتاسکیں کہ آپ بھارت سے ہجرت کرکے ضرور آئے ہیں مگر بھارت کے کلچر کو خود پر حاوی نہ کریں۔ اللہ نے ہمیں شادی کرنے کو کہا ہے، طلاق دینے کا نہیں کہا، اگر کوئی پہلی بیوی کے ڈر سے دوسری شادی نہیں کرنا چاہتا تو وہ ڈر کو نکالے اور اللہ سے ڈرے بیوی سے نہ ڈرے۔
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










