No-Confidence motion: Should PTI govt complete its five years?
اصول بمقابلہ حقیقت پسندی: ریما عمر اور محمل سرفراز میں دلچسپ بحث چھڑ گئی۔۔ ووٹ آف نو کانفیڈنس کے ذریعے حکومت ہٹانا بھی جمہوری طریقہ ہے، آئین انہیں حق دیتا ہے۔ ریما۔ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں، چھ سات مسلسل حکومتیں جب اپنے پانچ پانچ سال پورے کریں گی تب جمہوریت کچھ مضبوط ہوگی، سویلین بالا دستی قائم ہوگی۔ ۔محمل۔ بینظیر شاہ نے بھی اپنا وزن محمل کے پلڑے میں ڈال دیا۔۔ کوئی تو وزیراعظم ہو جو پانچ سال پورے کرے، بیس مہینے اور رہ گئے ہیں، کرنے دیں ان کو جو کرنا ہے۔بینظیر شاہ۔ بیس مہینے کیا ہم گردے بیچ کر بل دیں گے؟ نتاشا ۔ دلچسپ ولاگ۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











