Students sit-in outside Punjab Assembly: What are their demands?
ایک ہمارا مطالبہ ہے کہ سٹوڈنٹ یونینز کو بحال کیا جائے، دوسرا یونیورسٹی کیمپس میں جب کسی لڑکی کے ساتھ ہراسمنٹ ہوتی ہے تو یونیورسٹی والے ایک تو وکٹم بلیمنگ کرتے ہیں، دوسرا کمیٹی بھی فیلو پروفیسر کی بنادیتے ہیں، جو سبھی میل ہوتے ہیں، انتظامیہ میں ہی ایسے لوگ بیٹھے ہوتے ہیں جو ایسی باتیں کررہے ہوتے ہیں کہ یہ لڑکیاں تو ایسے کپڑے پہن کر آجاتی ہیں ان کو میک اپ بھی نہیں کرنا چاہئے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ کمیٹیز میں طالبات کی شمولیت کو یقینی بنایا جائےتاکہ ہم کھل کر اپنا مسئلہ بیان کرسکیں۔پنجاب اسمبلی کے سامنے جاری سٹوڈنٹس کے دھرنے کے مطالبات کیا ہیں؟ پراگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کے صدرقیصر جاوید، نائب صدر علی رضا اور سپوکس پرسن مقدس کی نیٹیو میڈیا پر افشاں مصعب کے ساتھ گفتگو۔
Youtube
I am not asking you - Bilawal Bhutto scolds Shazia Marri during discussion
London: Former imam sentenced to life for sexual assaults
Before leaving China, the American crew threw away everything given to them by Chinese authorities
Chinese Soldier Standing Near Trump’s Plane Goes Viral for Discipline
Video shows arrest of alleged drug dealer Anmol Aka Pinky
Anmol Pinky case investigation disclosed new information








