Imran Khan's face glows with pleasure when Monis Elahi declares Shahbaz Sharif's meeting with Ch Brothers "Tamasha"
دلچسپ صورتحال: عمران خان سخت چہرے کے ساتھ مونس الٰہی کی تقریر سن رہے تھے، مونس الٰہی نے دورانِ تقریر وزیراعظم کو شہباز شریف اور چوہدری برادران کی ملاقات پر وضاحت دیتے ہوئے اس ملاقات کو تماشا قرار دیا تو وزیراعظم عمران خان کا چہرہ خوشی سے کھل اٹھا۔۔
Youtube