People use blasphemy tool to settle their personal scores - Senator Afnanullah on Mian Channu incident
سینیٹر افنان اللہ نے سینیٹ میں میاں چنوں میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سٹیٹ کی پالیسی پچھلی کئی دہائیوں سے ایسی رہی ہے کہ ہم نے مختلف فرقوں کو ریڈکلائز کیا ہے اپنا ایجنڈا پورا کرنے کیلئے اور اس کی ہم نے بہت بڑی قیمت ادا کی ہے،بم دھماکوں کی صورت میں، فرقہ ورانہ فسادات کی صورت میں۔ یہ جو موب لنچنگ والا واقعہ پہلے سیالکوٹ میں ہوا اور اب میاں چنوں میں ہوگیا، اس میں پورا تسلسل آرہا ہے، ہمیں چاہئے کہ اس کو ابھی روکیں اگر اس کو نہ روکا گیا تو ہر گلی کوچے میں یہی ہوگا لوگ اپنے پرسنل معاملات کو سیٹل کرنے کیلئے اسلام اور بلاسفیمی لاء کو استعمال کریں گے۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran












