Heated debate between Kamran Shahid and Sadaqat Ali Abbasi on petrol price hike
لوگ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر رو رہے ہیں۔ کامران شاہد۔ پوری دنیا میں لوگ رو رہے ہیں، لوگوں کو ایجوکیٹ کریں۔ صداقت علی عباسی۔ایجوکیشن گئی بھاڑ گئی ان کے گھر میں روٹی نہیں ہے۔ کامران شاہد اور صداقت علی عباسی میں گرما گرم بحث۔ ویڈیو۔
Youtube