Kamran Khan's tweet on latest survey of Gallup about Imran Khan & Nawaz Sharif's popularity
کامران خان نے گیلپ کے تازہ ترین سروے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میں گیلپ سروے کے نتائج سے متفق ہوں۔ نواز شریف پنجاب، کے پی اور سندھ میں بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ سروے زمینی سیاسی حقائق کا ترجمان ہے۔ شدید مہنگائی، بے سروپا طرز حکومت نے عمران خان کی عوامی مقبولیت ڈھیر کردی مگر آج بھی وہ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ بلاول بیچارے نہ تین میں نہ تیرہ میں۔

میں گیلپ سروے نتائج سے متفق ہوں نواز شریف پنجاب کے پی سندھ میں بھی مقبول ترین سیاستداں ہیں سروے زمینی سیاسی حقائق کا ترجمان ہے شدیدمہنگائی بے سروپا طرز حکومت نے عمران خان عوامی مقبولیت ڈھیر کردی مگرآج بھی میں وہ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر ہیں بلاول بیچارے نہ تین میں نہ تیرہ میں pic.twitter.com/smLB5I98Ly
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 18, 2022
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










