A senior PTI leader is going to spill the beans very soon - Ajmal Jami
اجمل جامی نے ٹویٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جلد پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما پھٹ پڑنے کو تیار ہیں۔ ملاحظہ کیجئے اجمل جامی کی ٹویٹ۔
پی ٹی آئی کے ایک دیرینہ رکن صوبائی اسمبلی اور نسبتاً بزرگ سیاستدان جلد حال دل بیان کرنے کو ہیں۔۔۔!
آج کل میں انکے انکشافات مارکیٹ میں دستیاب ہونگے۔ دیکھنا ہوگا کہ انکا بیان کردہ مواد کس حد تک جاندار ھے۔
نوٹ؛ انکا تعلق پنجاب سے نہیں۔
پی ٹی آئی کے ایک دیرینہ رکن صوبائی اسمبلی اور نسبتاً بزرگ سیاستدان جلد حال دل بیان کرنے کو ہیں۔۔۔!
— Ajmal Jami (@ajmaljami) February 27, 2022
آج کل میں انکے انکشافات مارکیٹ میں دستیاب ہونگے۔ دیکھنا ہوگا کہ انکا بیان کردہ مواد کس حد تک جاندار ھے۔
نوٹ؛ انکا تعلق پنجاب سے نہیں۔
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali