Is Amir Liaquat going to vote against Imran Khan in no-confidence motion?
کراچی میں گورنر ہاؤس کی تقریب میں وزیراعظم ابھی خطاب کررہے ہیں تمام ایم این ایز اور ایم پی ایزُ موجود ہیں، مجھے نہیں بلایا گیا ، کوئی بات نہیں اللہ عمران خان کو سرخرو کرے، ہم کل بھی نظر انداز تھے آج بھی نظر انداز مگر یاد رہے ہماری نظر بھی ہے اور انداز کا تو کیا ہی کہنا!!
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 9, 2022
وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں ، ایم کیو ایم والے ۶ ہیں ہم ۱۴، اور آپ مجھ سے تو ملنا ہی نہیں چاہتے شاید !حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ مجھے آپ نے عضو معطل کی طرح ووٹ ڈالنے والا کراچی کا ایک فالتو ایم این اے سمجھ رکھا ہے،اب اسلام آباد ہی میں ملیں گے ان شا اللہ@ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 9, 2022
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim











