Imran Khan has lost the majority - Kamran Shahid's comments on current situation
عمران خان عددی اکثریت کھوچکے ہیں، اب ان کے پاس حکومت کرنے کا جواز نہیں رہا۔ یہ کہہ رہے ہیں کہ بک گئے، ارے بھئی بک گئے تو آپ ہی کے لوگ بکے ناں، اب یہ لوگ اچھے ہیں یا برے آپ کے پاس تو اب عددی اکثریت نہیں رہی ۔ کامران شاہد کا تبصرہ۔
Youtube