Imran Khan will no longer be dangerous after getting out of power - Saleem Safi's tweet
سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بعض احمق ڈرا رہے ہیں کہ اقتدار سے محرومی کےبعد عمران خان زیادہ خطرناک ہو جائیں گے حالانکہ اسکے بعد سب نشہ اتر جائے گا۔ جو نشہ اور غصہ تھا وہ ایمپائر کی شہہ کی وجہ سے تھا۔ لکھ کر رکھ لیں کہ ایمپائر سے جنگ کی صورت میں شبلی فراز اور سپیکر بھی انکا ساتھ نہیں دیں گے۔ کوئی ایسا نہیں جس کی فائلیں تیار نہ ہوں۔
بعض احمق ڈرارہےہیں کہ اقتدارسےمحرومی کےبعدعمران خان زیادہ خطرناک ہوجائیں گےحالانکہ اسکےبعدسب نشہ اترجائےگا۔ جونشہ اورغصہ تھاوہ ایمپائرکی شہہ کی وجہ سےتھا۔لکھ کررکھ لیں کہ ایمپائرسےجنگ کی صورت میں شبلی فرازاورسپیکربھی انکا ساتھ نہیں دیں گے۔کوئی ایسا نہیں جس کی فائلیں تیارنہ ہوں۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) March 18, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









