Haroon Rasheed's tweets on Kaveh Moussavi's apology to Nawaz Sharif


کاوے موسوی ایک ثابت شدہ کھلونا ہے۔ نواز شریف اپنی کرپشن کے سب سے بڑے گواہ خود ہیں۔ اعلانیہ فرما چکے کہ ان کے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو کسی کو کیا۔ آج تک اپنےذرائع آمدن وہ واضح نہیں کر سکے۔ احمقوں اور جھوٹوں کے سوا ہر شخص انہیں کرپٹ مانتا ہے۔ بیبی سی سمیت سب ذرائع ابلاغ بھی ۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 22, 2022
نواز شریف ایمان دار ثابت ہو گئے؟ واپس تشریف لائیں اور سپریم کورٹ سے امانت داری کا سرٹیفیکیٹ لے کرسیاست فرمائیں۔ ان کے دونوں صاحبزادے ۔ شہباز شریف کے فرزند اور داماد بھی۔ ویسے شہباز شریف کے خلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ کے ثبوت کون مٹاے گا۔ عدلیہ' اسٹیبلشمنٹ یا دونوں مل کر؟
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 22, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









