Husband kills wife in Lahore for raising slogan "Mera Jism Meri Marzi"

لاہور میں شوہر نے 'میرا جسم میری مرضی' کا نعرہ لگانے پر بیوی کوقتل کرکے لاش جلادی
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے سفاک ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نے 28سالہ میمونہ کا پہلے گلادبایا اور بعد میں لاش جلا کر شاٹ سرکٹ کا ڈرامہ کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مقتولہ سے 4سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے بھی اس کے 4 بچے ہیں۔
پولیس کےمطابق ملزم اللہ دتہ نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگاتی تھی جس پر طیش میں آکر اسے قتل کر دیا۔
Source
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










