Aamir Liaquat using harsh language for PTI supporters & Imran Khan in his tweets
جنرل غلام محمد عمر کے صاحبزادے اسد عمر سے پوچھنا چاہتا ہوں خط پہلے اپنے اراکین اسمبلی کو کیوں نہیں دکھاتے؟ ہم کیا رنڈی کے بچے ہیں؟
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 29, 2022
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا خان صاحب نجھے کوئی خرید نہیں سکتا ناُہی مراعات مجھے راغب کرتی ہیں، 4 سال سے آپ کی سوشل میڈیا ٹیم میں موجود رنڈی کے بچے جس طرح میری ماں کو گالیاں دیتے رہے آج میری ماں کی قبر سے آواز آتی ہے “ شوکت خانم کے بیٹے سے پوچھو اس نے مجھے ماں کو گالیاں کیوں دلوائیں؟”
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 29, 2022
سندھ ہاؤس میں موجودناراض اراکین کیسے نااہل ہو سکتے ہیں؟نااہل تو اس وقت ہوں گے جب ووٹ دینے آئیں گے،میری اطلاعات کےمطابق پیپلز پارٹی نمبر گیم 174 تک لے گئی ہےاب جب نیاوزیراعظم اعتماد کاووٹ لے گا تب سب منظر عام پر آجائیں گے کیونکہ وہ وزیرعطم کواعتماد کا ووٹ دینے پر نااہل نہیں ہوسکتے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 29, 2022
ایک عباسی خلیفہ نے شراب کے نشے میں فجر کی دو کے بجائے چار رکعت پڑھادیں، اسی طرح پوری قوم کا سراس وقت شرم سے جھک گیا جب جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان چلوا کر نشئی خلیفہ کی یاد تازہ کرادی
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 29, 2022
وزیراعظم صاحب میں نے اعتماد کے ووٹ کے دوران کامیابی کے بعدنعت پڑھی، اُس میں بھی آپ کی حفاظت کا استغاثہ پیش کیا ملتجی ہوامجھے بھی مدینے لے جاناآپ وہاں بھی خوشامدی ٹولہ لےگئے،آپ نے دیاہی کیامجھے؟آج آقاسے التجا کی ہے کہ آپ کے لیے اپنے روضے کا دروازہ نہ کھولیں@ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 29, 2022
کوئی اجلاس میں نہیں جائے گا”، ہم پی ٹی آئی والوں کو چیئرمین پی ٹی آئی ( وزیراعظم کی حیثیت سے یہ حرکت غیرآئینی ہے کیونکہ اجلاس اسپیکر نے طلب کیا ہے ) کا انتباہ….خان صاحب نہیں جائیں گے لیکن ببھٹو بننا ہے تو جملہ مکمل کیجیے “ کوئی اجلاس میں گیا تو ٹانگیں توڑ دوں گا”@ImranKhanPTI pic.twitter.com/ALeb5fjjPR
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 29, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










