Saleem Safi's tweets on Aleem Khan's press conference against Imran Khan
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔ اپوزیشن یوں الیکشن سے کترارہی ہے ۔علیم خان ابھی کچھ بھی نہیں بولے ۔ جب جہانگیر ترین، عون چودھری اور دیگر بولیں گے ، جب زلفی بخاری ، فیصل جاوید اور ان کے اے ڈی سی بھائی وعدہ معاف گواہ بنیں گے تو عمران خان عوام میں آنے کی ہمت نہیں کر سکیں گے ۔ pic.twitter.com/V4kBgfGocb
— Saleem Safi (@mrkkc143) April 4, 2022
عمران خان کی شخصیت کا سب سے بڑا بت ہبل بھی آج ٹوٹ گیا : کہ خان سب کچھ ہو سکتا ہے مگر کرپٹ نہیں۔ اور اس ہبل کو توڑنے میں پہلی ضرب اپنے ہی قریب ترین ساتھی عبدالعلیم خان کیطرف سے لگی ہے۔ کرپشن سے پاک ہونے کا خیالی تصور بھی آج سے پاش پاش ہو گیا۔
— Saleem Safi (@mrkkc143) April 4, 2022
Lahore's Most Expensive Rooftop Acquired at Rs 1 Crore Rent for Basant
Bhati Gate incident, Uzma Bukhari apologizes for sharing wrong facts, offers resignation to CM Maryam Nawaz
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
If she were my daughter, or one of yours, the entire system would have been shaken - CM Maryam Nawaz
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
Husband of Bhatti Gate victim talks to media











