Imran Khan! You have lost majority in Parliament, please quit - Kamran Khan

عمران خانصاحب آپ مشکل سے 2018 والی مقبولیت کے قریب پہنچے ہیں اسے ہوا میں نہ اڑائیں آپکےحمایتی با آسانی بک گئے آپ قومی اسمبلی میں اکثریت کھو بیٹھےسپریم کورٹ آپکے قومی اسمبلی تحلیل حکم کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے برائے مہربانی اقتدارچھوڑ دیں اپنا مقدمہ آئندہ الیکشن میں لڑیں
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 9, 2022
عمران خان کو تو سمجھ میں نہیں آرہا انکے معتمدیںن نائیبین کے بھی دماغ ماؤف ہوگئے ہیں آپ لوگ آئینی قانونی جمہوری اخلاقی سیاسی حق حکمرانی کھو بیٹھے ہیں ہر گزرتا لمحہ گواہی دے رہا ہے کہ اب آپ اپوزیشن سے نہیں پاکستان سے انتقام لینا چاہتے ہیں خدارا اپنے حمایتیوں کو مزید شرمندہ نہ کریں
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 9, 2022
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











