Congratulations Shahbaz Sharif! Hope you will get Pakistan out of current crisis - Shahid Afridi
امید ہے آپ اپنی بہترین صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی و سیاسی بحرانوں سے نکالیں گے۔ شاہد آفریدی کی شہباز شریف کو مبارکباد۔ ان ڈائریکٹلی عمران خان کو بھی مشورہ دے دیا۔ اقتدار سے رخصتی باوقار طریقے سے قبول کرنی چاہئے۔ آفریدی


شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے ۔ #PakistanZindabad @CMShehbaz
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 11, 2022
جب وقت رخصت آ جائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ؛ رخصت باوقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے۔ الزامات، سازشیں، حتی کہ شکست بھی اقتدار کے کھیل کا حصہ ہے۔ تاریخ کے صفحات میں بالآخر بات اخلاقی معیار، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر آتی ہے۔
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 11, 2022
اسی حسن پر میزان لگتا ہے اسی سے کردار امر ہوتے ہیں۔ https://t.co/1VOOpPvYZ0
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










