Aheed Kamran talks about his silent struggle of living with Dyslexia
ڈسلیکسیا کیا ہے؟۔۔ ماریہ میمن کی احید کامران کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ احید کامران کو پڑھنے لکھنے میں کیا دشواری ہوتی تھی،سکول میں دوسرے لڑکے دسویں پندرہویں صفحے پر ہوتے تھے اور میں ابھی دوسرے پیج پر ہوتا تھا۔ ٹیچر مجھے ڈانٹتے تھے، کلاس سے باہر کھڑا کردیتے۔ سکول میں میرا کوئی دوست نہ تھا، میرا کلاس فیلوز سے تعلق صرف بلئینگ کا تھا۔احید نے کیسے پڑھنے لکھنے کی صلاحیت کو امپروو کیا۔ میری سوشل سکلز بھی بہت کم تھیں، میری والدہ نے مجھے سوشل سکلز امپروو کرنے کیلئے میکڈونلڈ میں کام کرنے کیلئے ڈالا۔
Youtube
Lahore's Most Expensive Rooftop Acquired at Rs 1 Crore Rent for Basant
Bhati Gate incident, Uzma Bukhari apologizes for sharing wrong facts, offers resignation to CM Maryam Nawaz
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
If she were my daughter, or one of yours, the entire system would have been shaken - CM Maryam Nawaz
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
Husband of Bhatti Gate victim talks to media











