Hamid Mir deletes his tweet after sharing fake letter of Shah Mehmood Qureshi
حامد میر نے کچھ دیر قبل ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی سےمنسوب ایک خط شیئر کیا جو انہوں نے مبینہ طور پر بطور وزیرخارجہ 27 ستمبر 2021 کو امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کو لکھا اور جس میں اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ امریکی صدر کا پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ رابطہ (فون کال) کروایا جائے۔ بعد میں حامد میر نے اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کردیا، جب انہیں علم ہوا کہ مذکورہ لیٹر جعلی تھا۔

میر صاحب شکریہ آپ نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دیا۔ یہ جعلی جھوٹا لیٹر ہے آپ کا لمبا تجربہ ہے کم از کم آپ سے ایسی سنگین غلطی اور مبالغہ آرائی نہیں ہونی چاہئے۔ باقی مریم باجی کے وٹس ایپ پر پورا کا پورا جیو گروپ ہے ان کو کرنے دیں ایسا کام۔ یہ لوگ خواہ مخواہ آپکا نام خراب کر رہے ہیں۔ pic.twitter.com/f0Op1TLX0M
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 24, 2022
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran












