Shireen Mazari's tweets on Imran Khan's upcoming leaked videos

ن لیگ پھرسےاپنےگھٹیاہتھکنڈوں پراترآئی ہےاور اس مرتبہ تاریک سایوں کی غیرمرئی چھتری تلےبیرونی ٹیک کمپنیوں کے ذریعےIKکیخلاف مکروہ ویڈیوزکی تیاری میں لگی ہوئی ہے۔یہ حربےانکی پالیسی کاجزوِلازم ہیں۔فضاسےبی بی کی جعلی تصاویرپرمشتمل پمفلٹس کاگرایاجاناسب کو یادہے۔اب پھر سےوہی بیہودگی!
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 3, 2022
کرائم منسٹر تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کا ایک تحفہ ہیں۔ مگر یہ جان لیں کہ کچھ بھی کرلیں عوام امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں۔ ریاست کو اب یہ دِکھاناہےکہ وہ قوم یا حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش میں سےکس کےساتھ کھڑی ہے۔ @OfficialDGISPR #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 3, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
New revelations regarding attack on Iran
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











