Mushtaq Minhas and Imran Riaz Khan's tweets against each other
مشتاق منہاس کے ٹویٹ سے لگتا ہے کہ میری دوسری بیوی والے لطیفے کے پیچھے یہی دماغ ہے۔ تو کیا اس سے مطالبہ کیا جائے اپنی اس بیوی کا جس کا شور مچا ہے۔ کیا کہتے ہیں دوستو؟ https://t.co/QCzxq9oLGl
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 4, 2022
یہ پکا عمرانڈو ہے جب وہ ہیلی کاپٹر سے روزانہ بنی گالہ جاتا ہے اور ایک ارب روپے کا خرچہ آتا تھا پھر ٹرک کہاں سے جاتے سامان کے پی ایم ہاؤس سے اٹھ کلومیٹر پر اسکا ذاتی گھر تھا اس عمرانڈو نے سب کو اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے https://t.co/tqRL0PiXR3
— Mushtaq Minhas (@mushtaqminhas) May 6, 2022
ایک دن پہلے اس بہروپیے کی اصل پہچاب کروائی تھی۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 6, 2022
یاد رکھیے اسکا اصل نام بہروپیا ہے۔ تلوے چاٹ کر حصہ لینے والا بہروپیا۔ بھیس بدل کر نقب لگانے والا بہروپیا۔
امید ہے آپ اسکا نام یاد رکھیں گے۔۔۔ بہروپیا pic.twitter.com/zxWXpskPcK
مریم نواز کے جلسے کی کامیابی سے خان اور انکے عمرانڈو گیلے تیتر کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اب ڈبل ڈوز لیکر سوئیں گے ویل ڈن ملک سہیل کنمبڑیال
— Mushtaq Minhas (@mushtaqminhas) May 6, 2022
اس بہروپیے نے آزاد کشمیر کی وزارت اطلاعات ملنے پر ٹکے کا کام نہیں کیا۔ ایک پریس کانفرنس بھی نا کر سکا اور جب سے عبرتناک شکست ہوئی ہے تب سے ذہنی مریض بنا ہوا ہے بیچارہ۔۔۔بہروپیا pic.twitter.com/j66HSwIMrQ
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 6, 2022
اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں ورنہ آپکا بچہ ایسا ذہنی مریض بہروپیا بھی بن سکتا ہے۔ pic.twitter.com/lumL8xrFFx
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 6, 2022
"Does God Exist?" - Debate between Atheist Javed Akhtar and Mufti Shamail Nadwi
Hamid Mir's fiery speech at Khawaja Rafique's conference
Why was Imran Khan upset? With whom Imran Khan fight in court? Details by Umar Cheema
Breaking News: Imran Khan & Bushra Bibi Sentenced to 10 Years in Prison Each in Toshakhana II Case
Indian anchor Palki Sharma criticizes Modi govt strategy of intervention in Bangladesh
Drunk driver hits Bollywood actress Nora Fatehi's car leaving her injured










