Death of former FIA director Dr. Rizwan: Shahbaz Gill says it is a murder
شہباز گل نے سابق ایف آئی اے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا۔
"یہ کوئی نئی بات نہیں۔اسی طرح سے قتل کیا جاتا ہے لوگوں کو اس ملک میں۔میری خبر کار ایکسیڈنٹ کی آنی تھی جیسے ان کی ہارٹ اٹیک کی آئی ہے۔ سب کچھ اتنا اچھا مینیج کیا جاتا ہے جیسے کہ واقعی کوئی اتفاقی حادثہ ہو۔ یہ اتفاقی حادثہ نہیںُ۔ملک میں ایک ساتھ اتنے اتفاقی حادثے نہیں قتل ہو رہے ہیں، پہلے اسی طرح سے نیب کے آفیسر کو قتل کیا گیا بعد میں خود کشی قرار۔ آیان علی کے واقعہ میں گرفتار کرنیوالا بھی قتل۔اور کتنے قتل کرنے ہیں اس مافیہ نے۔ یہ امپورٹڈ رجیم لوگوں کو دن دیہاڑ قتل کر رہی،منصوبہ بندی کرکے اسے حادثہ قرار دلوا رہی ہے-عوام کو سب دیکھ رہی کہ قاتل مسلط ہو گئے ہیں"۔
پہلے اسی طرح سے نیب کے آفیسر کو قتل کیا گیا بعد میں خود کشی قرار۔ آیان علی کے واقعہ میں گرفتار کرنیوالا بھی قتل۔اور کتنے قتل کرنے ہیں اس مافیہ نے۔یہ امپورٹڈ رجیم لوگوں کو دن دیہاڑ قتل کر رہی،منصوبہ بندی کرکے اسے حادثہ قرار دلوا رہی ہے-عوام کو سب دیکھ رہی کہ قاتل مسلط ہو گئے ہیں https://t.co/CObdrLkMtO
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 9, 2022
Lahore's Most Expensive Rooftop Acquired at Rs 1 Crore Rent for Basant
Bhati Gate incident, Uzma Bukhari apologizes for sharing wrong facts, offers resignation to CM Maryam Nawaz
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
Husband of Bhatti Gate victim talks to media










