Case registered against Anchor Arshad Sharif for maligning the institutions
حیدرآباد کے تھانے میں اینکر ارشد شریف کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔ ایف آئی کا متن کچھ یوں ہے
فریاد ہے کہ میں ایک محب وطن پاکستانی شہری ہوں، مورخہ 20 مئی 2022 کو بوقت 22:00 بجے میں اپنے دوست حمزہ اور وحید خان کے ساتھ کیف اشرف ہوٹل یونٹ نمبر 5 لطیف آباد میں چائے پی رہے تھے کہ میں نے اپنے موبائل پر یوٹیوب چینل میں دیکھا کہ اے آر وائی کے اینکر ارشد شریف نے پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوال و جواب کی نشست کے دوران میر جعفر اور میر صادق کا نام لے کر پاک فوج اور ریاستی اداروں میں نفرت پھیلانے جیسی باتیں کیں اور نفرت پھیلانے والا ماحول پیدا کیا۔ اور اداروں کی عزت و آبرو کو مجروح کیا۔ میں ایک محب وطن شہری ہوں، یہ باتیں سن کر مجھے بہت دکھ ہوا میرے پاس ان کے خلاف قانونی کاروائی کا اختیار ہے۔ پھر میں نے یہ بات اپنے دوستوں حمزہ اور وحید کو بتائی لہذا اینکر ارشد شریف کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

CM KP Sohail Afridi's aggressive speech at PTI's Peshawar Jalsa
Video: Speeding Mercedes flies over two cars in dramatic crash in Romania
What happened with Ducky bhai in 100 days of arrest - Ducky bhai shares his story
Establishment vs Imran Khan: Situation Worsen - Mansoor Ali Khan's Analysis
This is our army, we won’t allow anyone to malign this army - Asad Qaiser
Karachi: Pictures of a minor driving a passenger bus goes viral










