Top Rated Posts ....

Shireen Mazari should face the allegations - Maryam Nawaz Press Conference

Posted By: Muzaffar, May 21, 2022 | 12:41:02


Shireen Mazari should face the allegations - Maryam Nawaz Press Conference


مجھے ٹی وی سے پتا چلا کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، مجھے اس پر خوشی نہیں ہوئی،ان پر مقدمہ بزدار حکومت میں قائم ہوا۔ مجھے تو میرے والد کے سامنے گرفتار کیا گیا تھا۔میں نےاس پر کبھی عورت کارڈ یا مظلومیت کارڈ نہیں کھیلا۔ مریم نواز کی پریس کانفرنس


Youtube



Comments...