Imran Riaz Khan goes missing, has he been arrested?
عمران ریاض خان کی اہلیہ نے ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دو گھنٹوں سے ان کا عمران ریاض سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا۔ واضح رہے کہ عمران ریاض خان نے کچھ گھنٹے قبل ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ ان کے گھر کے ارد گرد پولیس کا پہرا ہے، اس لئے وہ گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگئے ہیں اور اپنی جگہ بھی بدلتے رہیں گے۔ مگر اب ان کی اہلیہ کے بیان سے ایسا لگتا ہے کہ یا تو ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے یا پھر انہوں نے خود ہی اپنا موبائل وغیرہ آف کرلیا ہے۔
گزشتہ دو گھنٹوں سے عمران صاحب سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ مسز عمران ریاض خان
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 22, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











