Iqrar ul Hassan's tweet on End of Imran Khan's dharna
عمران خان کے دھرنے کے اچانک ختم ہونے پر اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "عوام کی اکثریت آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے (چاہے گھر یا ٹوئیٹر پر)، لوگ خان صاحب کے بیانیےپر بھی ایمان لا چکے لیکن امید ہے اب انہیں اور انصافی ساتھیوں کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اگر “وہ” نہ چاہیں تو ایک دھرنا بھی نہیں ہو سکتا الیکشن جیتنا تو دور۔۔۔ طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں"۔۔
عوام کی اکثریت آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے (چاہے گھر یا ٹوئیٹر پر)، لوگ خان صاحب کے بیانیےپر بھی ایمان لا چکے لیکن امید ہے اب انہیں اور انصافی ساتھیوں کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اگر “وہ” نہ چاہیں تو ایک دھرنا بھی نہیں ہو سکتا الیکشن جیتنا تو دور۔۔۔ طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) May 26, 2022
مجھے نام یاد نہیں آ رہا لیکن ن لیگ کے کسی راہنما نے کہا تھا اور ٹھیک کہا تھا کہ مارچ کا اعلان کر کے خان صاحب نے بڑی سیاسی غلطی کی ہے۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) May 26, 2022
کل ایک طرف وہ صحافی تھے جو کہہ رہے تھے خان صاحب واپس چلے جائیں گے ایک طرف خان صاحب تھے کہ نہیں ایسی کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ صحافی درست ثابت ہوئے
I am not asking you - Bilawal Bhutto scolds Shazia Marri during discussion
Before leaving China, the American crew threw away everything given to them by Chinese authorities
According to our information, Mohsin Naqvi has taken an important message to Iran - Azaz Syed
Anmol Pinky case investigation disclosed new information
Is UAE kicking out Pakistanis? Pakistan's foreign office's response
Why Hassan Nisar called Anmol Pinky is a genius?










