Journalist Sabir Shakir Resigned From ARY News
صابر شاکر نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صابر شاکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "آج میں نے اپنے اکلوتے باس سلمان اقبال کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ میں اے آر وائی سے بہت پیار کرتا ہوں، شدیدخواہش ہے اے آر وائی ہزاروں کا سٹاف پھلے پھولے میری وجہ سے ان پر معمولی سا بھی حرف نہ آئے، تقریباً17 سال اے آر وائی سے وابستہ رہا
حاکمیت صرف اللہ کی ہے
مرنا جینا مادر وطن کیلیے ہے پھر ملینگے دوستو
پاکستان،پاک فوج کے سپاہی شہدا کو سلام"۔۔
آج میں نےاپنےاکلوتےباس@Salman_ARY کواپنااستعفی بھجوادیاہےARYسےبہت پیارکرتاہوں،شدیدخواہش ہےARYہزاروں کاسٹاف پھلےپھولےمیری وجہ سےان پر معمولی سابھی حرف نہ آئے،تقریباً17سالARYوابستہ رہا
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) May 26, 2022
حاکمیت صرف اللہ کی ہے
مرناجینامادروطن کیلیےہےپھرملینگےدوستو
پاکستان،پاک فوج کےسپاہی شہداکوسلام
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











