Shahbaz Gill's response on Asif Zardari & Malik Riaz's leaked call about Imran Khan
شہباز گل نے ملک ریاض اور آصف زرداری کی لیک ہونے والی فون کال پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا "ایک کاروباری شخص اور ایک عمران خان کا مخالف سیاستدان آپس میں بات چیت کر رہے ہیں جس میں عمران خان سے منصوب باتیں کی جا رہی ہیں جن باتوں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے-عمران خان کو کسی NRO کی ضرورت نہیں بلکہ یہ تمام لوگ خان سے NRO مانگتے رہے ہیں۔ جو کہ نہیں ملا۔یہ سٹوری جھوٹ ہے"۔
شہباز گل نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا
"ایسی آڈیو پھیلائی (لیک نہیں) ہے جس میں دو دوست عمران خان کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
سکرپٹ تو کوئی جاندار لکھ لیتے
کل کو میاں منشا صاحب اپنے کسی دوست سے بات کر رہے ہوں گے تو اس کا جواب دہ بھی کیا عمران خان ہو گا۔"۔
ایک کاروباری شخص اور ایک عمران خان کا مخالف سیاستدان آپس میں بات چیت کر رہے ہیں جس میں عمران خان سے منصوب باتیں کی جا رہی ہیں جن باتوں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے-عمران خان کو کسی NRO کی ضرورت نہیں بلکہ یہ تمام لوگ خان سے NRO مانگتے رہے ہیں۔ جو کہ نہیں ملا۔یہ سٹوری جھوٹ ہے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 28, 2022
ایسی آڈیو پھیلائی (لیک نہیں) ہے جس میں دو دوست عمران خان کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 28, 2022
سکرپٹ تو کوئی جاندار لکھ لیتے
کل کو میاں منشا صاحب اپنے کسی دوست سے بات کر رہے ہوں گے تو اس کا جواب دہ بھی کیا عمران خان ہو گا۔
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
New video of Iran riots of last week goes viral
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case









