Sami Ibrahim's tweet on his clash with Matiullah Jan
سمیع ابراہیم نے آج عدالت کے باہر مطیع اللہ جان کے ساتھ ہونے والی جھڑپ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "مطیع کے ساتھ گفتگو پر بہت خفگی ھے۔۔۔۔لیکن مطیع کچھ عرصہ سے صحافت کی آڑ میں صرف لوگوں کی بے عزتی کر رھا تھا۔۔اور اسکے ماسٹر اسکی تصیح کی بجاے اس کی حوصلہ افزائی کر رھے ھیں ۔ایک بھاری دل کے ساتھ آج اسے جواب اسی کی زبان میں دینا پڑا۔۔جو کہا وہ سچ ھے۔لیکن کہنا نہیں چاھتا تھا"۔۔
مطیع کے ساتھ گفتگو پر بہت خفگی ھے۔۔۔۔لیکن مطیع کچھ عرصہ سے صحافت کی آڑ میں صرف لوگوں کی بے عزتی کر رھا تھا۔۔اور اسکے ماسٹر اسکی تصیح کی بجاے اس کی حوصلہ افزائی کر رھے ھیں ۔ایک بھاری دل کے ساتھ آج اسے جواب اسی کی زبان میں دینا پڑا۔۔جو کہا وہ سچ ھے۔لیکن کہنا نہیں چاھتا تھا
— Sami Abraham (@samiabrahim) May 30, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi









