Top Rated Posts ....

Supreme Court should stay within the ambit, otherwise they will lose respect - Najam Sethi

Posted By: Nasir, June 01, 2022 | 06:43:03


Supreme Court should stay within the ambit, otherwise they will lose respect - Najam Sethi


سپریم کورٹ اپنے دائرے میں رہے، اگر سپریم کورٹ نے قانون بنانے شروع کردیئے تو پھر عزت اور ریسپیکٹ کے سارے بیرئرز ٹوٹ جائیں گے۔ یہی دیکھ لیں کہ عمران خان کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کتنی بدنام ہوگئی ہے۔ پہلے کوئی نام لینے کی ہمت نہیں کرتا تھا۔ نجم سیٹھی


Youtube



Comments...