Top Rated Posts ....

Imran Khan accuses "Neutrals" of being anti-state in Dir Bala jalsa

Posted By: Nasir, June 04, 2022 | 13:25:07


Imran Khan accuses "Neutrals" of being anti-state in Dir Bala jalsa


عمران خان کا نیوٹرلز پرسیدھا سیدھا ملک دشمنی کا الزام۔ میں نیوٹرلز سے پوچھتا ہوں آپ کا کام ملک کا دفاع کرنا ہے، جب نیشنل سیکورٹی کونسل نے کہہ دیا تھا کہ بیرونی مداخلت ہوئی ہے تو کیا آپ کا کام نہیں تھا کہ اس کو روکتے بجائے نیوٹرل رہنے کے۔ عمران خان۔


Youtube



Comments...