Top Rated Posts ....

Shaheen Sehbai uses harsh language about Gen Bajwa in his tweet

Posted By: Nasir, June 05, 2022 | 04:55:09


Shaheen Sehbai uses harsh language about Gen Bajwa in his tweet


شاہین صہبائی نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو (جس میں جنرل باجوہ کا منہ ایک ٹی وی سکرین کی طرف ہے جس میں نوازشریف آرمی جنرلز پر تنقید کررہے ہیں) پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا "کیا سن لیں : یہ سب بےغیرت اپنی دولت اور اقتدار کے لئے ملک اور عوام کا ہر وقت سودا کرنے کو تیار رہتے ہیں - جو بات مان گیا یا ڈر گیا اسکو دبا لیا ورنہ اپنی خود ماں بہن کر لی - انکی کسی بات کا کوئی بھروسہ یا اعتبار ہے کسی کو"۔




Comments...