Top Rated Posts ....

Sheikh Rasheed admits that Imran Khan's anti America rhetoric is just for votes

Posted By: Nasir, June 05, 2022 | 16:25:58


Sheikh Rasheed admits that Imran Khan's anti America rhetoric is just for votes


کے پی کے لوگوں کا ایک مزاج ہے، عمران خان کو پتا ہے کہ وہاں کونسی تقریر کرنی ہے،، جب وہاں وہ امریکہ کے خلاف تقریریں کرتا ہے تو اس کے سکہ بند ووٹ ملیں گے۔ شیخ رشید کا لائیو شو میں اعتراف کہ عمران خان محض ووٹوں کیلئے امریکہ مخالف تقریریں کررہے ہیں


Youtube



Comments...