Is Imran Khan planning to flee London to escape arrest?
دنیا نیوز کے لندن بیسڈ صحافی اظہر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد سے ایک بڑی شخصیت لندن آنے کی تیاری کررہی ہے اور ان کی فیملی بھی وہاں منتظر ہے۔ گمان کیا جارہا ہے کہ یہ شخصیت عمران خان ہی ہیں کیونکہ پاکستان میں ان کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں۔ صحافی اظہر جاوید نے ٹویٹ میں لکھا "ہوشیار اسلام آباد اور گردو نواح سے ایک بڑی شخصیت لندن آنے کی تیاری کررہی ہے پس پردہ مذاکرات جاری ہے لندن میں بھی بے چینی سے فیملی ممبرز کو انتظار ہے دیکھئے ڈیل فائنل ہوتی ہے کہ نہیں "۔۔
ہوشیار اسلام آباد اور گردو نواح سے ایک بڑی شخصیت لندن آنے کی تیاری کررہی ہے پس پردہ مذاکرات جاری ہے لندن میں بھی بے چینی سے فیملی ممبرز کو انتظار ہے دیکھئے ڈیل فائنل ہوتی ہے کہ نہیں stay tuned
— Azhar Javaid (@azharjavaiduk) June 5, 2022
"Does God Exist?" - Debate between Atheist Javed Akhtar and Mufti Shamail Nadwi
Hamid Mir's fiery speech at Khawaja Rafique's conference
Why was Imran Khan upset? With whom Imran Khan fight in court? Details by Umar Cheema
Breaking News: Imran Khan & Bushra Bibi Sentenced to 10 Years in Prison Each in Toshakhana II Case
Indian anchor Palki Sharma criticizes Modi govt strategy of intervention in Bangladesh
Drunk driver hits Bollywood actress Nora Fatehi's car leaving her injured












