Masjid e Nabvi Incident: PTI Supporter sentenced to three years in prison by Saudi court
مسجدِ نبوی میں شہباز شریف، مریم اورنگزیب کی آمد پر سیاسی نعرے بازی کرنے اور ویڈیو بنا کر شیئر کرنے پر سعودی عدالت نے پی ٹی آئی سپورٹر/پاکستانی شہری محمد طاہر کو تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنادی۔
تفصیلات کے مطابق سلیم صافی نے سعودی عدالت کا حکم نامہ اپنی ٹویٹ میں شیئر کیا ہے جس کے مطابق تین ججز پر مشتمل پینل نے محمد طاہر نامی پاکستانی شہری کو مسجد نبوی میں سیاسی نعرے بازی کرنے اور اس کی ویڈیو بنا کر شیئر کرنے کے جرم پر تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاظری کے موقع پرشوروغوغا کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے پاکستانی اور پی ٹی آئی کے سپورٹرپاکستانی محمد طاہر کو سعودی عرب کی مدینہ منورہ کی تین ججز پر مشتمل عدالت کی طرف سے تین سال قید اور دس ہزار ریال کی سزا۔ pic.twitter.com/hqQSWADfbp
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) June 8, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











