Is Bushra Bibi behind the burning of trees? Saeed Ghani's tweet
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں مختلف جگہوں پر درختوں اور جنگلوں کو آگ لگنے کے پے در پے واقعات پیش آرہے ہیں، جس کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے اس کا الزام عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر لگایا ہے۔ سعید غنی نے بشریٰ بی بی کا نام لئے بغیر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "سنا ہے کسی عامل /عاملہ نے اسلام آباد میں کسی کو گرفتاری سے بچنے کیلئے جنگلات کو آگ لگانے کا عمل بتایا ہے ۔ یہ بات سمجھنی چاہئے کہ اگر بہت سارے عمل/ جادو ٹونے حکومت کو نہیں بچا سکے تو گرفتاری سے کیسے بچا سکتے ہیں"۔۔
سنا ہے کسی عامل /عاملہ نے اسلام آباد میں کسی کو گرفتاری سے بچنے کیلئے جنگلات کو آگ لگانے کا عمل بتایا ہے ۔ یہ بات سمجھنی چاہئے کہ اگر بہت سارے عمل/ جادو ٹونے حکومت کو نہیں بچا سکے تو گرفتاری سے کیسے بچا سکتے ہیں
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) June 8, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release









